بزرگ افراد کے تئیں غیر انسانی اور غیر قانونی رویے کےسلسلے میں منائے جانے والے ہفتے کے آخری دن کو منی اسٹریٹ میں منایا گیا۔
منی اسٹریٹ باںڈی پورہ میں منعقد کی جانے والی آج کی اس تقریب میں سینکڑوں اسکولی طلبأ کے علاوہ پرنسپل ڈسٹرکٹ جج بانڈی پورہ اور کمشنر کے علاوہ متعدد ضلعی افسران نے شرکت کی۔