اردو

urdu

ETV Bharat / state

Specially Abled Persons Protest کولگام میں جسمانی طور پر معذور افراد کا احتجاج - جسمانی طور پر معذور افراد

کولگام میں جسمانی طور پر معذور افراد نے محکمہ صحت اور ضلع انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا۔ انہوں نے محکمہ صحت پر لاپرواہی کا الزام لگایا۔ Specially Abled Persons Protest

کولگام میں جسمانی طور پر معذور افراد کا احتجاج
کولگام میں جسمانی طور پر معذور افراد کا احتجاج

By

Published : Dec 17, 2022, 10:37 AM IST

کولگام:جموں و کشمیر کے کولگام میں جسمانی طور پر معذور افراد نے محکمہ صحت اور ضلع انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا۔ انہوں نے محکمہ صحت پر لاپرواہی کا الزام لگایا۔ احتجاجوں میں شامل الضام عاید نام کے ایک شخص نے کہا کہ محکمہ صحت کی لاپروائئ کی وجہ سے ان کو بار بار ضلع اسپتال آنا پڑتا ہے۔ میڈل بورڈ کے ملازم مسلسل ڈوٹی پر غیر حاضر ہوتے ہیں۔ڈیوٹی کے دوران پوری طرح سے لاپرواہی برتتے ہیں۔ان کی وجہ سے لوگوں کو بڑی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ Specially Abled Persons Protest in Kulgam

یہ بھی پڑھیں:Teachers Demand Pension Scheme ٹیچرز فورم نے اولڈ پینشن اسکیم لاگو کرنے کا مطالبہ کیا

مظاہرین کے مطابق انہں میڈل سرٹیفکیٹ کے حوالے سے میڈل بورڈ کا رابطہ کرنا پڑتا ہے لیکن بدقسمتی سے بورڈ کے ملازمین من مانی کرتے ہیں۔اس کی وجہ سے کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ احتجاجوں نے گورنر انتظامیہ سے مداخلت کی اپیل کی۔ا٘دھر سی۔ایم۔او ڈاکٹر رفیق دوبی نے نمایدے کو فون پر بتایا کہ معاملے کو سنجدگی سے لیا گیا۔مزید میڈل بورڈ کے اسٹاف کی تعداد میں اضافہ کیا جائے گا ۔۔Special Abled Persons Protest In Kulgam

ABOUT THE AUTHOR

...view details