اننت ناگ:جموں و کشمیر کے اننت ناگ میں عالمی یوم معذور کے موقع پر ریلی کا اہتمام کیا گیا۔معذور افراد نے سرکاری اسکیموں کے نا ملنے پر حکومت کے خلاف ناراضگی کا بھی اظہار کیا۔ اس موقع پر مختلف تقریبات کا بھی انعقاد کیا گیا۔Special Disabled Person Organise Protest Rally In Anantnag
احتجاجی ریلی کے دوران معذور افراد نے کہاکہ حکومت کی جانب سے ان کے لئے جتنی اسکیموں کا اعلان کیا گیا ہے ۔ان میں سے بیشتر اسکمیوں کے فائدے نہیں انہیں ملتے ہیں۔انہیں جو کچھ بھی دیا جایا جاتا ہے وہ برائے نام ہے۔