اردو

urdu

ETV Bharat / state

ایک اور نوجوان عسکری گروپ میں شامل، تصویر وائرل - سوپور

شمالی کشمیر کے سوپور میں سوشل میڈیا پر ایک نوجوان کے ہاتھ میں بندوق لیے ہوئے تصویر وائرل ہورہی ہے۔

بندوق لیے نوجوان کی تصویر وائرل

By

Published : Jun 26, 2019, 4:43 PM IST

Updated : Jun 26, 2019, 4:51 PM IST

تفصیلات کے مطابق نوجوان سوپور کا رہنے والا بتایا جارہا ہے اور اس کا نام مدثر احمد اور کوڈ نام معاذ بھائی بتایا جارہا ہے۔

پولیس کو کہنا ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی مدثر کی تصویر کی تصدیق کر رہے ہیں کہ وہ اصلی ہے یا نہیں۔

اس تعلق سے مزید تحقیقات جاری ہے۔

Last Updated : Jun 26, 2019, 4:51 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details