اردو

urdu

ETV Bharat / state

بارہمولہ میں تصادم ختم، پولیس کا مفصل بیان - بارہمولہ میں تصادم ختم

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں جاری انکاونٹر ختم ہوگیا۔

بارہمولہ میں تصادم ختم، دو عسکریت پسند ہلاک

By

Published : Aug 3, 2019, 8:35 PM IST

سوپور قصبہ کے ملمپنپورہ علاقے میں ہوئے اس تصادم میں دو نامعلوم عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔

انکاونٹر کا آغاز آج صبح ہوا تھا جس میں سکیورٹی فورسز نے دوعسکریت پسندوں کو ہلا ک کردیا۔

بارہمولہ میں تصادم ختم، دو عسکریت پسند ہلاک

سوپور ایس ایس پی جاوید اقبال کے مطابق دونوں عسکریت پسندوں کی ابھی شناخت نہیں ہوپائی ہے تاہم اس بات کا اندازہ لگایا جارہا ہے کہ ان کا تعلق جیش سے ہوسکتا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details