اردو

urdu

ETV Bharat / state

بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل - ی ماں کا پیٹ۔ پیٹ کر قتل کر دیا

بہار میں کیمور ضلع کے چاند تھانہ علاقہ کے بہیریا گاﺅں میں آج نالائق بیٹے نے اپنی ماں کا پیٹ۔ پیٹ کر قتل کر دیا۔

بیٹے نے ماں کو پیٹ۔ پیٹ کر مار ڈالا
بیٹے نے ماں کو پیٹ۔ پیٹ کر مار ڈالا

By

Published : Apr 14, 2020, 9:16 PM IST

پولیس ذرائع نے یہاں بتایاکہ بہیریاگاﺅں باشندہ کملیش بند نے اپنی ماں گھر تلاشی دیوی (60) کا لاٹھی ڈنڈے سے پیٹ ۔ پیٹ کر قتل کر دیا ۔

ذرائع نے بتایاکہ ملزم بیٹے کو گرفتار کر کے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دی گئی ہے ۔ معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details