مقامی افراد کا کہنا ہے کہ حکومت نے عوام کے ساتھ بہت سارے وعدے کیے تاہم ابھی تک زمینی سطع پر کوئی بھی وعدہ پورہ نہیں کیا گیا۔
ابھی تک زمینی صورتحال جوں کی توں - قطاروں میں لگے
عوامی رابطہ مہم کے تحت 36 وزراء کی ٹیم جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے 51 علاقوں کا دورہ کر رہی ہے۔
![ابھی تک زمینی صورتحال جوں کی توں ابھی تک زمینی صورتحال جوں کی توں](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-5827961-303-5827961-1579875839401.jpg)
ابھی تک زمینی صورتحال جوں کی توں
ایک دیگر شخص کا کہنا ہے کہ اگر اس حکومت نے بھی اپنے وعدہ پورے نہیں کیے تو پھر دوسری حکومتوں میں اور موجوہ حکومت میں کوئی فرق نہیں رہے گا۔
انکا مزید کہنا تھا کہ جو بھی وزیر یہاں آیا ہے ان کو وزیراعظم اور امت شاہ نے ہدایت دی ہے کہ وہ صرف اپنے ہی لوگوں سے ہی ملیں نا کہ عام عوام لوگوں سے۔
Last Updated : Feb 18, 2020, 6:55 AM IST