اردو

urdu

ETV Bharat / state

ماتا ویشنو دیوی میں رواں برس کی پہلی برفباری - jammu and kashmir news

جموں و کشمیر میں کل سے مسلسل بارش و ژالہ باری ہو رہی ہے۔ جس کے سبب کٹرا میں واقع مشہور مذہبی مقام ماتا ویشنو دیوی کے دربار میں اس برس کی پہلی برف باری ہوئی ہے۔

ماتا ویشنو دیوی میں برفباری
ماتا ویشنو دیوی میں برفباری

By

Published : Dec 14, 2019, 12:26 PM IST

بھاری بارش و برف باری کے سبب عوامی زندگی متاثر ہو گئی ہے۔

ماتا ویشنو دیوی میں برفباری، دیکھیں ویڈیو

کل رات سے ویشنو دیوی کے دربار میں ہو رہی برف باری قریب ایک فٹ کے قریب ہو گئی ہے۔

غورطلب ہے کہ یاترا ابھی تک چل رہی ہے اور عقیدت مندوں کے لیے راستہ کھلا ہوا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details