اردو

urdu

ETV Bharat / state

Snow Cleared on Sonamarg Road: سونمرگ شاہراہ سے برف ہٹانے کا کام مکمل

سیاحتی مقام سونمرگ میں بھاری برف باری کی وجہ گاڑیوں کی آمد و رفت بند رہا، اس دوران برف کو ہٹایا لیکن شاہراہ پر گاڑیوں کے چلنے کی اجازت نہیں دی گئیں Snow was Removed from Sonamarg Highway۔

Snow removal work on Sonmarg road completed
Snow removal work on Sonmarg road completed

By

Published : Feb 25, 2022, 1:13 PM IST

جموں و کشمیر کے گاندر بل ضلع کے سیاحتی مقام سونمرگ شاہراہ پر جمعرات کو موسم میں بہتری کے ساتھ ہی برف ہٹانے کا کام شروع ہوا اورسڑک کو قابل آمد و رفت بنایا گیا، تاہم اس دوران دوسرے دن بھی سونہ مرگ شاہراہ پر کسی گاڑی کو چلنے کی اجازت نہیں دی گئی Snow removal work on Sonamarg road completed۔

ویڈیو دیکھیے۔

جس کی وجہ سے ریزن گگن گیر کے مقام پر ٹریفک لگ گیا اور شاہراہ جام ہوگیا۔

سونمرگ، کلن، گگن گیر، گنڈ، زوجیلہ، منی مرگ، دراس اور دیگر علاقوں میں سوموار اور منگل کی درمیانی شب ہلکی برف باری کاسلسلہ شروع ہوا جو بدھ کی رات تک جاری رہا۔ جس کے نتیجے میں ان علاقوں تین فٹ برف جم گئی۔

سونمرگ شاہراہ سے برف ہٹانے کا کام مکمل

اس دوران سونہ مرگ سڑک پر برفانی تودے گر آنے کے امکانات کے پیش نظر ٹریفک کو احتیاطی طور بند کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں:

جمعرات کو موسم میں بہتری کے ساتھ ہی سونہ مرگ سڑک پر بیکن نے برف ہٹانے کا کام شروع کیا جس کے نتیجے میں سیاحوں کو ریزن گگن گیر کے مقام پر ہی روک دیا گیا، جس کے باعث وہاں ٹریفک جام کے مناظر دیکھنے کو ملا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details