جموں و کشمیر میں پونچھ اور راجوری دونوں اضلاع کو کشمیر سے جوڑنے والی تاریخی مغل روڈ گزشتہ دنوں ہوئے شدید برف باری کے سبب کچھ ماہ کے لئے بند کردیا گیا تھا۔ لیکن پھر سے دوبارہ ٹریفک نجام کی بحالی کے لئے پی ڈبلیو ڈی مکینیکل ونگ کی جانب سے برف ہٹائی جارہی ہے۔
مغل روڈ پر ٹریفک کی بحالی کے لئے گذشتہ کچھ ہفتوں سے برف ہٹانے کا کام تیزی سے جاری ہے۔