اردو

urdu

ETV Bharat / state

عمرعبداللہ اور محبوبہ مفتی پر پی ایس اے کا اطلاق غیرجمہوری - undefined

جموں میں کانگریس کے ترجمان رویندر شرما نے آج ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جموں و کشمیر کے سیاسی رہنماؤں پر پی ایس اے کے اطلاق کو غیرجمہوری قرار دیا۔

slapping psa on omer and mahbooba is unconstitutional
عمرعبداللہ اور محبوبہ مفتی پر پی ایس اے کا اطلاق غیرجمہوری

By

Published : Feb 7, 2020, 7:30 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 1:28 PM IST

کانگریس ترجمان نے حکومت سے سوال کیا کہ اگر وادی میں سب کچھ ٹھیک ہے تو پھر سیاسی رہنماؤں پر پبلک سیفٹی ایکٹ کا اطلاق کیوں کیا گیا۔

عمرعبداللہ اور محبوبہ مفتی پر پی ایس اے کا اطلاق غیرجمہوری

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت ایک طرف سیاسی رہنماؤں پر غیرجمہوری انداز میں پی ایس اے کا اطلاق عمل میں لارہی ہے تو دوسری جانب پارلیمنٹ میں بی جے پی کے قائدین جموں و کشمیر میں حالات پرامن ہونے کا دعویٰ کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ جموں و کشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کے خلاف مودی حکومت کی جانب سے ’پبلک سیفٹی ایکٹ‘ کے اطلاق کو اپوزیشن جماعتوں نے جمہوری اقدار کے خلاف قرار دیتے ہوئے اس پر سخت اعتراض جتایا ہے۔

Last Updated : Feb 29, 2020, 1:28 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details