جموں و کشمیر کے سامبا ضلع میں کورونا کے معاملے میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جس سے انتظامیہ کی مشکلیں بڑھتی جا رہی ہے۔
ذرائع کے مطابق آج سامبا ضلع میں کورونا کے چھ نئے مثبت مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد ضلع میں کورونا کے مثبت مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر اب 30 ہو گئی ہے ۔
سامبا ضلع میں کورونا کے چھ نئے معاملے - Continuous increase case of Corona in the district
سامبا ضلع سے کورونا کے چھ نئے مثبت مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد ضلع میں کورونا مثبت مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر اب 30 ہو گئی ہے ۔
سامبا ضلع میں کورونا کے چھ نئے معاملے
واضح رہے کہ یہ سبھی مثبت مریض پہلے سے حکومتی کورنٹائن سنٹر میں منتقل تھے۔