اردو

urdu

ETV Bharat / state

کولگام میں اسلامی انٹرنیشنل کانفرنس - simnan conference held in kulgam

ریاست جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع کولگام میں کاروان اسلامی کانفرنس انٹرنیشنل اور اوقاف کمیٹی زیارت شریف میر سعید حسین سمنانئی کے اشتراک سے ایک کانفرنس منعقد کی گئی۔

کولگام میں اسلامی انٹرنیشنل کانفرنس

By

Published : May 2, 2019, 6:38 PM IST

اس کانفرنس میں جنوبی کشمیر سے تعلق رکھنے والے تمام علماء کرام نے شرکت کی۔

دراصل یہاں زیارت پر روایتی طور ہر سال اسلامی کانفرنس منعقد کی جاتی ہیں اور کانفرنس میں اہل اسلام اور عقیدت مندوں کی بڑی تعداد موجود رہی۔

کولگام میں اسلامی انٹرنیشنل کانفرنس

اس موقع پر علماء کرام نے کشمیر کی امن وامان کے لیے دعا مانگی۔پروگرام میں کاروان اسلامی انٹرنیشنل کے بانی و امیر اعلئ مولانا غلام رسول ہامی بھی موجود رہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details