اردو

urdu

لاک ڈاؤن: تین دکانداروں کے خلاف مقدمہ درج

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبے میں آج پولیس نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر تین دکانداروں کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔

By

Published : Apr 20, 2020, 8:48 PM IST

Published : Apr 20, 2020, 8:48 PM IST

لاک ڈاؤن: تین دوکانداروں کے خلاف مقدمہ درج
لاک ڈاؤن: تین دوکانداروں کے خلاف مقدمہ درج

اس کے علاوہ سوپور پولیس نے سرکاری حکمنامے کی خلاف ورزی کرنے پر نو گاڑیوں کو بھی اپنے قبضے میں لیا ہے۔

لاک ڈاؤن: خلاف ورزی کرنے پر تین دوکانداروں کے خلاف مقدمہ درج
واضح رہے کہ کورونا وائرس کے پیش نطر ملک بھر کے ساتھ ساتھ وادی کشمیر میں جاری لاک ڈاؤن کے دوران ضلع انتظامیہ اور جموں و کشمیر پولیس مسلسل لاوڈ سپیکرز پر لوگوں سے گھروں کے اندر رہنے کی اپیل کر رہی ہے لیکن اس کے باوجود بیشتر افراد گھروں سے باہر نکل کر لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے نطر آرہے ہیں۔ اس سلسلے میں آج پولیس نے تین دکانداروں کے خلاف کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details