مقامی افراد لینڈ لائن کے ذریعے وادی کے مختلف علاقوں میں رہائش پذیر عزیز و اقارب کے علاوہ بیرون ریاست مقیم اپنے دوست و احباب سے بات کر کے ان کا حال احوال معلوم کر رہے ہیں۔
کشمیریوں کے لیے دکاندار کا تحفہ - کشمیریوں کے لیے دکاندار کا تحفہ
وادی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں انتیس روز بعد لینڈ لائن خدمات بحال ہونے کے بعد عوام نے راحت کی سانس لی ہے۔
کشمیریوں کے لیے دکاندار کا تحفہ
واضح رہے کہ اسمارٹ فون، 4 جی اور تیز رفتار انٹرنیٹ کے دور میں جب پورا عالم ایک گاؤں کی مانند بن چکا ہے جہاں دور دراز علاقوں، پہاڑوں یا کھیت کھلیانوں میں بیٹھے بیٹھے ہی دنیا کے کسی بھی کونے میں کسی بھی شخص کے ساتھ ویڈیو کالنگ کی سہولیات دستیاب ہیں، لیکن اس دور میں ہر گھر میں لینڈ لائن دستیاب نہیں۔
عوام نے مشکل کے اس دور میں مذکورہ دکاندار کے خدمت خلق کے اس جذبے کی ستائش کی ہے۔
Last Updated : Sep 29, 2019, 1:55 PM IST