اردو

urdu

ETV Bharat / state

شوپیان: غیر متوقع برفباری سے گجر بکروال طبقہ متاثر - جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان میں غیر متوقع برفباری

جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان میں غیر متوقع برفباری کی وجہ سے گجر بکروال طبقہ اور درماندہ مزدور مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔

شوپیان: غیر متوقع برفباری سے گجر بکروال طبقہ متاثر

By

Published : Nov 11, 2019, 10:53 PM IST

وادی کشمیر میں عام زندگی پوری طرح سے مفلوج ہوکر رہ گئی اور لوگوں کو طرح طرح کے مشکلات سے دوچار ہونا پڑ رہا ہے۔

شوپیان: غیر متوقع برفباری سے گجر بکروال طبقہ متاثر

صوبہ جموں کے درماندہ افراد نے کہا کہ مغل روڈ پر برفباری ہونے کی وجہ سے روڈ ٹریفک کی آمد رفت کے لئے بند ہوگیا اس لیے کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ہمارے لئے یہاں پر نہ کھانے پینے کا کوئی انتظام ہیں اور نہ ہی ہمارے رہنے کے لیے کوی انتظام کیا گیا ہے۔

انہوں نے حکومت سے گزارش کی ہے کہ مغل روڈ پر برف ہٹانے کا کام جلد از جلد شروع کیا جائے اور ہمارے کھانے پینے اور رہنے کا کوئی انتظام کیا جائے۔

ساتھ ہی انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ گاڑیوں کا بندوبست کرکے انہیں اپنے علاقوں تک پہنچایا جائے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details