فوج کی کی 34 راشٹریہ رائفلز اور جموں و کشمیر پولیس نے مشترکہ طور پر ضلع شوپیان کے چک بٹہ ناڑ اویند علاقہ کے بیشتر حصہ کو محاصرہ میں لے کر سرچ آپریشن شروع کیا ہے۔
شوپیان میں سرچ آپریشن
جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان میں سکیوریٹی فورسز نے سرچ آپریشن شروع کیا ہے ۔
سرچ آپریشن شروع
مقامی لوگوں کے مطابق سکیوریٹی فورسز نے اویند علاقے کے باغات کا محاصرہ کر کے سرچ آپریشن شروع کیا ہے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔