مولانا مرزا محمد اشفاق کا انتقال - صدر
آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کے صدر مولانا مرزا محمد اشفاق کا75 سال کی عمر میں لکھنؤ کے ایک اسپتال میں اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا۔
مولانا مرزا محمد اشفاق کا انتقال
مولانا کے خاندان کا کہنا ہے کہ وہ ایک پریس کانفرنس کے لیے جارہے تھے کہ اچانک انہیں سینے میں درد ہوا، انہیں فوراً ہسپتال پہچایا گیا جہاں ان کا انتقال ہوگیا۔
Last Updated : Jul 26, 2019, 7:56 PM IST