اردو

urdu

By

Published : Mar 10, 2020, 11:23 PM IST

ETV Bharat / state

تین برس کی بچی کے ساتھ جنسی زیادتی

کٹھوعہ کے صنعتی علاقے میں ساڑھے 3 برس کی بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کا معاملہ پیش آیا ہے۔

تین برس کی بچی کے ساتھ جنسی زیادتی
تین برس کی بچی کے ساتھ جنسی زیادتی

جموں و کشمیر میں کٹھوعہ کے مرولی گاؤں کے قریب صنعتی علاقے میں ایک 20 سالہ نوجوان نے ساڑھے 3 برس کی بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔

اس معاملے کے بعد مقامی لوگوں نے بچی کو کٹھوعہ میڈیکل کالج داخل کرایا جہاں پر اس کا علاج جاری ہے ۔

تین برس کی بچی کے ساتھ جنسی زیادتی۔ویڈیو

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بچی کے والد نے اس معاملے سے متعلق مکمل معلومات دی، جس کے بعد پولیس نے اس معاملے کو درج کرکے آگے کی کارروائی شروع کر دی ہے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details