بارہمولہ کے خانپورہ علاقے کے رہنے والے سیف الدین سوز اور سلمان سوز نے اپنے رائے دھندگی کا استعمال نہیں کیا۔
سیف دین سوز نے ان انتخابات میں کئی ایک اجلاس میں حصہ لیا تھا لیکن آج ووٹنگ کے روز دونوں کانگریسی رہنما غایب ہی رہے۔

واضح رہے کہ بارہمولہ پارلیمانی انتخابات کے لیے کانگریس پارٹی نے اپنا امیدوار فاروق احمد کو منتخب کیا تھا جن کا تعلق کپواڑہ سے ہیں۔
آخری اطلاع ملنے تک بارہمولہ نشست جس میں تین اضلاع کپواڑہ، بانڈی پورہ بھی شامل ہیں میں 34 فیصد پولنگ ہوئی جبکہ ضلع بارہمولہ میں 23 فیصد ووٹرس نے اپنے رائے دھندگی کا استعمال کیا۔
بارہمولہ میں کل ووٹرس کی تعداد 151900 ہے جس میں سے کول 23 فیصدی لوگوں نے پولنگ میں حصہ لیا۔