اردو

urdu

ETV Bharat / state

بزرگوں کے ساتھ رحمدلی سے پیش آنے کی تلقین - بیداری سمینار

گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول دمحال ہانجی پورہ اور لیگل سروسز کولگام نے مشترکہ طور پر 'بزرگوں کی عزت' کے عنوان سے یک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا۔

یک روزہ بیداری سمینار کا انعقاد

By

Published : Jun 14, 2019, 11:57 PM IST

سیمینار میں طلبا کو بزرگوں کے ساتھ رحمدلی کے ساتھ پیش آنے کی تلقین کی گئی۔

یک روزہ بیداری سمینار کا انعقاد

سیمینار میں موجود تمام مقررین اور طلبا نے بزرگوں کی عزت و احترام کے حوالے سے اپنے خیالات پیش کیے۔

سیمینار کا مقصد تھا کہ سماج کے اندر ایک بیداری مہم چلائی جائے تاکہ ان کے عمر رسیدہ افراد کے ساتھ بداخلاقی کے واقعات پر قدغن لگایا جاسکے۔

سیمینار میں اسکولی طلبا، اساتذہ اور وکلا نے شرکت کی۔

وکلا نے بھی بزرگوں کے ساتھ عزت سے پیش آنے پر زور دیا اور کہا کہ وہ عمر رسیدہ اشخاص کے لیے مفت قانونی مدد کر نے کے لیے تیار ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details