سہریش اصغر نے ناظم اطلاعات کا چارج لیا - Sehrish Asgar
سابقہ ڈپٹی کمشنر بڈگام ڈاکٹر سہریش اصغر نے آج بطور ناظم اطلاعات عہدہ کا جائزہ لے لیا۔
![سہریش اصغر نے ناظم اطلاعات کا چارج لیا](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-4010404-thumbnail-3x2-asg.jpg)
سہریش اصغر نے ناظم اطلاعات کا چارج لیا
ریاست جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر میں آج محکمہ اطلاعات کے دفتر میں ڈاکٹر سہریش اصغر نے ناظم کی حیثیت سے جائزہ لیا اور دیگر ملازمین سے ملاقات کی۔
سہریش اصغر نے ناظم اطلاعات کا چارج لیا