شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ کے سیر علاقے میں سکیورٹی فورسز نے تلاشی کاروائی شروع کردی ہے۔
اطلاعات کے مطابق سوپور کے سیر علاقے میں عسکریت پسندوں کے موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز اور مقامی پولیس نے علاقے کا محاصرہ کر لیا ہے اور تمام گھر کا تلاشی شروع کردی ہے۔