اردو

urdu

ETV Bharat / state

ترال میں سرچ آپریشن ختم - ترال ٹاون

جموں و کشمیر کے ترال ٹاون سے چھ کلومیٹر کے فاصلے پر ہندواڑہ نام کے گاؤں کا سکیورٹی فورسز نے محاصرہ کر کے تلاشی مہم چلائی۔

ترال میں سرچ آپریشن
ترال میں سرچ آپریشن

By

Published : Mar 27, 2021, 10:07 AM IST

Updated : Mar 27, 2021, 1:12 PM IST

عسکریت پسندوں کی موجودگی کے حوالے سے خفیہ اطلاعات کے بعد ایس او جی ترال، سی آر پی ایف اور فوج کی 42 آر آر نے مشترکہ طور پر ہندواڑہ کا محاصرہ کیا۔

اس دوران فورسز کی کثیر نفری کو داخلی اور خارجی راستوں پر تعینات کیا گیا اور خانہ تلاشی کے بعد اس سرچ آپریشن کو ختم کر دیا گیا ہے۔ اس دوران کسی ناخوشگوار واقعہ کی اطلاع نہیں ہے۔

Last Updated : Mar 27, 2021, 1:12 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details