اردو

urdu

ETV Bharat / state

کوکرناگ میں سرچ آپریشن

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے وتناڈ کوکرناگ میں فوج کی جانب سے تلاشی کارروائی شروع کی گئی ہے۔

By

Published : Sep 13, 2020, 10:31 AM IST

کوکرناگ میں سرچ آپریشن
کوکرناگ میں سرچ آپریشن

وتناڈ کوکرناگ علاقے میں فوج کو عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی ایک اطلاع موصول ہوئی ہے جس کے بعد فوج اور ایس او جی نے کوکرناگ کے وتناڈ علاقہ کی گجر بستی کا محاصرہ کرکے گھر گھر تلاشی لی جارہی ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details