جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے دلی پورہ اور لاسی پورہ علاقے کو فوج، سی آر پی ایف اور پولیس نے مشترکہ طور پر محصرہ میں لیا ہوا ہے۔فوج کے مطابق ان کو دلی پورہ اور لاسی پورہ علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کے بارے میں خفیہ اطلاع حاصل ہوئی تھی، جس کے بعد فوج اور مقامی پولیس نے اس علاقے کو محاصرہ میں لے کر تلاشی شورع کردی ہے۔مزید پڑھیں:
پلوامہ کے دلی پورہ اور لاسی پورہ علاقوں میں سرچ آپریشن - جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ
پلوامہ کے دلی پورہ اور لاسی پورہ علاقے میں فوج، سی آر پی ایف اور پولیس کی جانب سے خفیہ اطلاع پر سرچ آپریشن چلایا جارہا ہے۔
![پلوامہ کے دلی پورہ اور لاسی پورہ علاقوں میں سرچ آپریشن پلوامہ کے دلی پورہ اور لاسی پورہ علاقوں میں شرچ آپریشن](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-13194092-thumbnail-3x2-gggg.jpg)
پلوامہ کے دلی پورہ اور لاسی پورہ علاقوں میں شرچ آپریشن
ان دونوں علاقوں کے تمام داخلی اور خارجی سڑکوں کو سیل کردیا گیا ہے اور ایک ایک گھر کی تلاشی لی جارہی ہے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔