ان بچیوں کو آخری بار برواں نالے کے کنارے کھیلتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
اطلاع کے مطابق دیر شام تک جب بچیاں گھر نہیں پہنچیں تو اس کی اطلاع پولیس کو دی گئی۔
ان بچیوں کو آخری بار برواں نالے کے کنارے کھیلتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
اطلاع کے مطابق دیر شام تک جب بچیاں گھر نہیں پہنچیں تو اس کی اطلاع پولیس کو دی گئی۔
پولیس نے بچیوں کے نالے میں دوبنے کا اندیشہ ظاہر کیا ہے جس کے بعد این ڈی آر ایف کی ٹیم بروان بریج کے پاس پہنچ گئی ہے لیکن کافی مشقت کے بعد این ڈی آر ایف کو ابھی تک کامیابی حاصل نہیں ہوئی ہے۔
واضح رہے کے یہ بچیاں مزدور طبقے کی ہیں جن کے اہل خانہ برواں نالے کے کنارے ٹینٹ لگا کر رہتے ہیں۔