اردو

urdu

ETV Bharat / state

گندوہ ایس ڈی پی او کی جانب سے اجلاس کا انعقاد - اردو نیوز

گندوہ کے 'ایس ڈی پی او' نے عوام سے بہتر تعلقات کے لئے چنگا بھلیسہ میں پولیس کمیونٹی پارٹنرشپ گروپ کا اجلاس منعقد کیا جس میں عوام کے تمام مسائل پر توجہ دی گئی۔

گندوہ ایس ڈی پی او کی جانب سے اجلاس کا انعقاد
گندوہ ایس ڈی پی او کی جانب سے اجلاس کا انعقاد

By

Published : Mar 6, 2021, 4:29 PM IST

گندوہ بھلیسہ کے ایس ڈی پی او نے عوام سے اپنے تعلقات مضبوط کرنے کے غرض سے آج چنگا بھلیسہ میں پولیس کمیونٹی پارٹنرشپ گروپ کا اجلاس منعقد کیا گیا۔

اجلاس میں علاقے کے لوگوں نے شرکت کی اور پانی کی کمی، نوجوانوں میں منشیات کے تئیں بڑھتے رجحان جیسے مختلف مسائل کو اٹھایا۔ اس کے بعد ایس ڈی پی او کی کی جانب یقین دہانی کرائی گئی کہ ان تمام مسائل کو متعلقہ محکموں کے ذریعہ حل کیا جائے گا۔

ویڈیو

ایس ڈی پی او نے کہا کہ ”پولیس محکمہ کی مدد سے ہر مسائل کو حل کیا جائے گا۔ اس کے بعد شرکا نے علاقے میں تمام مجرمانہ سرگرمیوں کو روکنے کے لئے پولیس کی مخلصانہ کوششوں پر شکریہ ادا کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details