معائنے کے دوران ایس ڈی ایم نے مختلف محکموں کے 49 سرکاری ملازمین کو ڈیوٹی سے غیر حاضر ہونے کی پاداش میں معطل کیا ۔
غیر حاضر رہنے کے پاداش میں متعدد ملازمین معطل - معطل شدہ ملازمین
جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے اوڑی میں ایس ڈی ایم اوڑی ریاض احمد ملک نے اوڑی اور بونیار میں مختلف محکموں کا اچانک معائنہ کیا۔
غیر حاضر ہونے کی باداش میں متعدد ملازمین معطل
معطل شدہ ملازمین میں 13 اسکول اساتذہ کے علاوہ ہائڈرولیک ڈیوزن اوڑی، سوشل ویلفیر،آئی ٹی آئی، بی ڈی او آفس بونیار اور بجہامہ۔ ہاٹیکچر، ایگریکلچر اور ائی سی ڈی ایس محکموں کے ملازمین شامل ہیں۔
Last Updated : Mar 4, 2020, 6:14 PM IST