مظاہرین کا کہنا ہے کہ 'دریا سے ریت نکالنے کا کام بیرون ریاست سے تعلق رکھنے والے ٹھیکیداروں کو اس کا ٹھیکہ دیا گیا ہے جس سے مقامی مزدور بے روز گار ہو جائیں گے۔'
'مزدوروں کی روزی روٹی چھینی جارہی ہے' - بے روزگار
جموں و کشمیر کے دریائے جہلم سے ریت نکلوانے پر مقامی مزدوروں نے حکومت کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔
'مزدوروں کی روزی روٹی چھینی جارہی ہے'
مقامی مزدوروں کا کہنا ہے کہ 'ہمارے ساتھ ہزاروں کنبے جڑے ہیں اور حکومت کے اس فیصلے سے ہماری روزی روٹی چھینی جارہی ہے۔'
انہوں نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ 'یہ آرڈر واپس لیا جائے تاکہ ہم بے روزگار ہونے سے بچ سکیں۔'
Last Updated : Feb 28, 2020, 8:31 AM IST