اردو

urdu

ETV Bharat / state

سامبہ: کورونا کے مریضوں میں اضافہ - samba news etv bharat

جموں کشمیر کے ضلع سامبہ میں نافذ لاک ڈاون میں نرمی دینے کے بعد کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

کوروناکے مریضوں میں اضافہ
کوروناکے مریضوں میں اضافہ

By

Published : May 26, 2020, 1:01 PM IST

سامبہ میں تاحال کورونا سے متاثر مریضوں کی تعداد 29 ہے جس میں ابھی بھی 22 معاملے ایکٹیو ہیں

اس معاملے کو لے کر جب سی ایم او سے بات کی گئی تھی تو اس وقت 22 افراد کورونا سے متاثر تھے جبکہ دو نئے معاملے آج صبح سامنے آئے۔

کورونا کے مریضوں میں اضافہ

سامبہ کے سی ایم او نے بتا یا کہ گذشتہ دنوں کورونا متاثرہ حاملہ حاتون کی رپورٹ اب نیگیٹیو آئی ہے ۔

حالانکہ خاتون نے سامبہ کے اسپتال میں بچے کو جنم دیا ہے

ABOUT THE AUTHOR

...view details