ادھمپور میونسپل کونسل کے صفائی عملہ نے آج ایس آر او 520 کو ختم کرنے کے مطالبے کو لے کر احتجاج کیا۔
ادھمپور: ایس آر او 520 منسوخ کیا جائے - ادھم پور
ادھمپور میں صفائی عملہ نے احتجاج کیا اور کہا کہ 'ایس آر او 520 کو ختم کیا جائے۔'
ادھم پور: ایس آر او 520 منسوخ کیا جائے
یونین کے مقررین نے کہا کہ 'ہم اپنے شہر کو صاف ستھرا بنانے کے لیے دن رات محنت کرتے رہتے ہیں اور بدلے میں ہمیں کچھ بھی نہیں ملتا ہے، ہم گزشتہ 15 تا 20 برسوں سے یومیہ اجرت پر پر کام کر رہے ہیں اور حکومت ہمیں مستقل کرنے پر غور بھی نہیں کر رہی ہے'۔
انہوں نے مزید کہا کہ 'اگر ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کیے گئے تو ہم سڑکوں پر اُتر کر احتجاج شروع کردیں گے جس کی ذمہ دار حکومت اور انتظامیہ ہوگی۔'
Last Updated : Mar 3, 2020, 5:10 AM IST