جہاں ایک جانب کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا قہر جاری ہیں وہیں دوسری جانب پورے کشمیر میں روسی سفیدے سے نکلنے والی روئی ہوا میں اڑنے سے یہاں کے شہری مختلف بیماریوں کے شکار ہورہے ہیں۔ فضا بری طرح آلودہ ہوتی جارہی ہے
فضا بری طرح آلودہ ہوتی جارہی ہے