پونچھ ضلع کی منڈی تحصیل کے متعدد علاقوں میں گزشتہ ایک ہفتے سے سوشل میڈیاکے مختلف پلیٹ فارموں بالخصوص واٹس اپ گروپوں میں بچوں کو اغواء کرنے کی افواہوں کا بازار گرم ہے۔لوگوں میں دہشت کا ماحول ہے۔ Rumors Of Child Kidnapping Spreading On Social Media In Poonch اس کی وجہ سے لوگوں میں سخت خوف کا ماحول پایا جارہا ہے اور لوگ اپنے بچوں کو کو اسکول بھیجنے سے بھی ڈرتے ہیں۔اب حالت یہ ہے کہ دیہی علاقوں میں اسکولوں کے اندر بچوں کی حاضری بھی کم ہوتی جارہی ہے۔
Child Kidnapping Rumours سوشل میڈیا پر پونچھ میں بچوں کو اغواء کرنے سے متعلق افواہوں کا بازار گرم - پونچھ ضلع کی منڈی تحصیل
پونچھ میں وائٹس اپ گروپوں میں بچوں کے اغواکرنے کی افواہوں کا بازارگرم ہونے سے مقامی باشندوں میں دہشت کا ماحول ہے۔لوگ متفکر ایس ایچ او منڈی نے گروپ ایڈمن کے نام سخت ہدایات دیrumors of child kidnapping
![Child Kidnapping Rumours سوشل میڈیا پر پونچھ میں بچوں کو اغواء کرنے سے متعلق افواہوں کا بازار گرم واٹس آپ گروپوں میں بچوں کو اغواء کرنے کی افواہوں کا بازار گرم](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-16313721-879-16313721-1662619217458.jpg)
واٹس آپ گروپوں میں بچوں کو اغواء کرنے کی افواہوں کا بازار گرم
واٹس آپ گروپوں میں بچوں کو اغواء کرنے کی افواہوں کا بازار گرم
یہ بھی پڑھیں:Budgam Illegal Excavation غیر قانونی کانکنی، بڈگام میں ایک جے سی بی، تین ٹپر ضبط کئے
ایس ایچ او نے مزید کہاکہ پورے معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے اس معاملے میں اب تک کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔گروپ کے ایڈمن کے ساتھ ساتھ پیغامات کو شیئر کرنے والے کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔