انہوں نے بتایا کہ بیماروں کو چارپائی پر اٹھا کر مین ۔ روڈ تک لانا پڑتا ہے۔ انہوں نے ضلع انتظامیہ کو ناکام قرار دیا۔
مقامی باشندوں نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کو مزید بتایا کہ نہ ہی انہیں پانی، بجلی فراہم ہے اور نہ ہی سڑکیں۔

اس سلسلے میں انہوں نے گورنر انتظامیہ خاص کر ضلع انتظامیہ کپوارہ سے مطالبہ کیا کہ سڑکوں پر سے برف جلد از جلد ہٹایا جائے، نہیں تو ہم سڑکوں پر آکر احتجاج کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: لداخ سے چینی فوجی حراست میں لیا گیا
شیخ پتی فرکن کرالپورہ کپوارہ کے لوگوں نے ضلع انتظامیہ سے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ اگر چہ پورے ضلع کی برف ہٹائی گئی تو ان کے علاوہ کو کیوں نظر انداز کیا گیا۔