اردو

urdu

ETV Bharat / state

زوجیلہ درہ سے برف ہٹانے کا کام جنگی پیمانے پرجاری

واضح رہے خطہ لداخ اور درہ زوجیلہ برف کی وجہ سے تقریباً چار سے پانچ ماہ کے لئے ملک اور بیرون ملک سے کٹ جاتا ہے۔ جس کی وجہ سے کرگل میں لوگوں کی زندگی اجیرن بن کر رہ جاتی ہے۔

road clearance continuous at zojila on war footing basis
زوجیلہ سے برف ہٹانے کا کام جنگی پیمانے پرجاری

By

Published : Mar 1, 2020, 12:15 PM IST

Updated : Mar 3, 2020, 1:21 AM IST

مرکز کے زیر انتطام خطہ لداخ کو ملک سے جوڑنے کیلئے برف ہٹانے والی مشینیں ان دنوں جنگی پیمانے پر برف ہٹانے کا کام کررہی ہے تاکہ جلد از جلد نیشنل ہاوئے این ایچ ون ڈی کو گاڑیوں کی آمد ورفت کے قابل بنایا جاسکیں۔

زوجیلا سے برف ہٹانے کا کام جنگی پیمانے پرجاری

اس دوران معلوم ہوا ہے کہ دراس اور گگنگیر دونوں اطراف سے وی جیک اور بیکن اہلکار کی افرادی قوت اور میشنز کام پر لگی ہوئی ہیں اس بیچ کرگل سے مٹائن گاوں تک برف ہٹائی گئی ہیں۔

واضح رہے خطہ لداخ اور درہ زوجیلہ برف کی وجہ سے تقریباً 4-5 ماہ کے لئے ملک اور بیرون ملک سے کٹ جاتا ہے۔ جس کی وجہ سے کرگل میں لوگوں کی زندگی اجیرن بن کر رہ جاتی ہے۔

کرگل میں نیشنل ہائے وے اچانک بند ہونے کی وجہ سے اس وقت اشیائے خرد و نوش کی سخت کمی دیکھنے کو مل رہی ہے ۔جس کے باعث لوگوں کی روز مرہ کی زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔

Last Updated : Mar 3, 2020, 1:21 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details