اردو

urdu

ETV Bharat / state

ادھمپور: سڑک حادثے میں نو زخمی، ایک کی حالت تشویشناک - زخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے

جموں خطے کے ادھم پور ضلع میں پٹنی ٹاپ کرد شاہرہ پر کاسل موڑ کے قریب جمعہ کے روز سڑک حادثے میں 9 افراد زخمی ہوگئے۔

اودھمپور حادثہ میں نو زخمی، ایک کی حالت تشویشناک
اودھمپور حادثہ میں نو زخمی، ایک کی حالت تشویشناک

By

Published : Mar 13, 2020, 11:48 AM IST

اطلاعات کے مطابق گاڑی نمبرجے کے 14B2133 جو ایک ٹیمپو ٹریویلر تھی گہری کھائی میں گرگئی۔ حادثے کے فوراً بعد ، مقامی لوگوں اور پولیس نے امدادی کارروائی شروع کی۔

اس دوران سبھی نو زخمیوں کو بچا لیا گیا اور علاج کے لئے بھیج دیا گیا۔

ایک سینئر پولیس افسر نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ زخمیوں میں سے نو کو اب تک اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ زخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details