راجوری کے بدھل سے سنگڑی جا رہا ٹمپو بدھل سے چار کلو میٹر دوری پر کیول کے مقام پر ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر تقریبا سو فٹ نچے گرگیا۔
راجوری میں سڑک حادثہ - Road Accident in Rajouri, Jammu and Kashmir
ریاست جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع راجوری میں سڑک حادثات کا نہ تھمنے والا سلسلے جاری ہے۔
متعلقہ تصویر
جس کے نتیجہ میں تین افراد کی موقع پر موت ہوگئی جبکہ دیگر پانچ کو اسپتال منتقل کیا گیا جن میں دو کی حالت تشویشناک ہے تاہم ہلاک ہونے والوں کی ابھی شناخت نہیں پائی ۔
Last Updated : Jun 23, 2019, 11:17 PM IST
TAGGED:
راجوری میں سڑک حادثہ