اردو

urdu

ETV Bharat / state

سبکدوش ملازمین کا مظاہرہ - جموں میں سبکدوش ملازمین کا مظاہرہ

جموں و کشمیر کے خطہ جموں  کے پریس کلب میں 'اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن سروس' کے سبکدوش ملازمین نے اپنے مطالبات کے لیے انتظامیہ کے خلاف مظاہرہ کیا۔

سبکدوش ملازمین کا مظاہرہ

By

Published : Aug 22, 2019, 2:50 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 9:20 PM IST

احتجاجی ملازمین کا کہنا تھا کہ سبکدوشی کے بعد انہیں کسی بھی طرح کی سہولیات فراہم نہیں کی گئی ہے۔انہیں پے کمیشن اور وقت پر پینشن نہ ملنے کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

سبکدوش ملازمین کا مظاہرہ

اس موقع پر یونین کے صدر راجیو یادو نے کہا کہ انہیں ان کا حق نہیں دیا گیا اس لیے وہ سرکار سے اپیل کرتے ہیں کہ جو سبکدوش ملازمین کو دینے کا وعدہ کیا تھا وہ فراہم کریں۔اس میں میں ہمیں چھٹا پے کمیشن بھی شامل ہے۔

ملازمین کا کہنا تھا کہ ریٹائرمنٹ کے بعد انہیں کسی بھی طرح کی سہولیات فراہم نہیں کی گی ہے۔خاص کر پے کمیشن اور وقت پر پینشن نہ ملنے کی وجہ سے ہمیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Last Updated : Sep 27, 2019, 9:20 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details