اردو

urdu

ETV Bharat / state

رامبن میں یوم جمہوریہ کی تقریب - ڈپٹی کمشنر رامبن ناظم ضیہ خان

پولیس، سی آر پی ایف اور مختلف اسکولوں کے طلباء نے پریڈ میں حصہ لیکر قومی جھنڈے کو سلامی دی۔ اسکے علاوہ طلبا کی جانب سے رنگا رنگ ثقافتی اور کلچرل پروگرام بھی پیش کئے گئے۔

Republic day celebrated across Ramban district
رامبن میں یوم جمہوریہ کی تقریب

By

Published : Jan 26, 2020, 4:23 PM IST

Updated : Feb 25, 2020, 4:46 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں 71 ویں یوم جمہوریہ کی تقریب پورے ضلع میں بڑے جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی۔ اس سلسلے میں سب سے بڑی تقریب ضلع پولیس لائن چندروگ میں منعقد کی گئی جہاں ڈپٹی کمشنر رامبن ناظم ضیاء خان نے قومی جھنڈا لہرا کر پریڈ کی سلامی لی۔

رامبن میں یوم جمہوریہ کی تقریب

پولیس، سی آر پی ایف اور مختلف اسکولوں کے طلباء نے پریڈ میں حصہ لیکر قومی جھنڈے کو سلامی دی۔ اسکے علاوہ طلبا کی جانب سے رنگا رنگ ثقافتی اور کلچرل پروگرام بھی پیش کئے گئے۔

ضلع بھر میں یوم جمہوریہ کی تقاریب کا اہتمام پر امن طریقے سے کیا گیا۔

Last Updated : Feb 25, 2020, 4:46 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details