اردو

urdu

ETV Bharat / state

'پارٹی اعلیٰ قیادت کے بغیر انتخاب لڑنا ممکن نہیں' - انتخاب لڑنا ممکن نہیں''

نیشنل کانفرنس کے رہنما شیخ بشیر احمد نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات چیت کے دوران اپنی پارٹی کا موقف پیش کیا۔

''پارٹی اعلیٰ قیادت کے بغیر انتخاب لڑنا ممکن نہیں''
''پارٹی اعلیٰ قیادت کے بغیر انتخاب لڑنا ممکن نہیں''

By

Published : Feb 19, 2020, 7:43 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 9:12 PM IST

انہوں نے بتایا کہ 'پنچایتی انتخابات کو موخر کرانا ایک اصولی فیصلہ ہے کیونکہ جو سیاسی جماعتیں انتخابات میں حصہ لینے والی ہیں۔ ان میں سے بیشتر سیاسی جماعتوں کے سرکردہ رہنما پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار ہیں۔'

''پارٹی اعلیٰ قیادت کے بغیر انتخاب لڑنا ممکن نہیں''

انہوں نے کہا کہ 'ان رہنماؤں کے بغیر امیدواروں کو انتخابی میدان میں اتارنا ممکن نہیں ہے۔'

Last Updated : Mar 1, 2020, 9:12 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details