اردو

urdu

ETV Bharat / state

رامبن: لاک ڈاؤن کی مدت میں توسیع

رامبن میں کورونا وبا میں اضافے کو دیکھتے ہوئے لاک ڈاؤن کی مدت میں توسیع کردی گئی ہے۔

رامبن: لاک ڈاؤن کی مدت میں توسیع
رامبن: لاک ڈاؤن کی مدت میں توسیع

By

Published : May 11, 2021, 7:33 AM IST

رامبن: جموں وکشمیر کے ضلع رامبن میں کورونا وبا میں اضافے کے سبب لاک ڈاؤن میں توسیع کیا گیا ہے اس دوران انتظامیہ کی جانب سے ایمرجنسی سروسز کے علاوہ تمام تر مارکیٹ و ٹرانسپورٹ نظام پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

پولیس و سول انتظامیہ کی جانب سے عوام سے لگاتار اپیل کی جارہی کہ کورونا وبا کو روکنے کے لئے گھروں میں رہیں باہر نہیں نکلیں ماسک اور سینیٹائزر کا استعمال کریں۔

ویڈیو

وہیں چیف نوڈل افسر کووڈ مینجمنٹ اے ڈی سی ہربنس شرما نے لاک ڈوان کے نفاذ کو یقینی بنانے کیلئے سماجی تنظیموں اور پنچائت راج کمیٹیوں سے بھی مدد کی گزارش کی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details