جموں و کشمیر ضلع رامبن میں بار ایسوسی ایشن رامبن کی جانب سے ایک میٹنگ کا اہتمام کیا گیا اور بعد ازیں ایل جی انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔ Ramban Bar Association protest
اس دوران وکلاء نے اپنی مانگوں کو لیکر نعرے بازی کرتے ہوئے بار ایسو سی ایشن کی جانب سے جموں بند کی کال کی حمایت بھی کی اور رامبن کورٹ کو مکمل طور پر بند رکھا۔