اردو

urdu

ETV Bharat / state

ایگزکیٹو انجینئر رشوت لیتے ہوئے گرفتار - executive engineer caught red handed

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں اینٹی کرپشن بیورو نے محکمہ تعمراتی عامہ کے ایگزکیٹو انجینئر کو رنگے ہاتھوں رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا ہے۔

ایگزکیٹو انجینئر رشوت لیتے ہوئے گرفتار

By

Published : Apr 26, 2019, 10:01 PM IST

بتایا جاتا ہے کہ محکمہ تعمراتی میں کام کر رہے مذکورہ انجینئر ٹھیکیداروں سے رشوت کا مطالبہ کر رہے تھےجس کی بنا پر مذکورہ ٹھیکیدار نے تحریکی طور شکایت درج کی۔

ایگزکیٹو انجینئر رشوت لیتے ہوئے گرفتار

ٹھیکیدار کی شکایت کی بنا پر ڈی ایس پی نذیر احمد کی قیادت میں ایک ٹیم نے انہیں حراست میں لیا۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details