اردو

urdu

ETV Bharat / state

بنیادی سہولیات کا فقدان - بنیادی سہولیات کا فقدان

ریاست جموں و کشمیر پیپلز یونائیٹیڈ فرنٹ کے کارکنوں نے ضلع بانڈی پورہ کے حلقہ سمبل سوناواری میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا-

بنیادی سہولیات کا فقدان

By

Published : Aug 2, 2019, 8:36 PM IST

حلقہ سوناواری میں بنیادی سہولیات کے فقدان پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا-

احتجاج میں شامل لوگوں نے شاہ فیصل اور پیپلز یونائیٹیڈ فرنٹ کے حق میں نعرے بازی کی۔

بنیادی سہولیات کا فقدان

ان کا کہنا تھا کہ سوناواری کو ہمیشہ نظرانداز کیا جاتا رہا ہے جبکہ یہاں حکومتوں کی جانب سے کسی بھی طرح کے ترقیاتی کاموں کو انجام نہیں دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ اب ان کی امیدیں ڈاکٹر شاہ فیصل سے وابستہ ہیں-

انہوں نے علاقہ میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کا گورنر انتظامیہ سے مطالبہ کیا -

ABOUT THE AUTHOR

...view details