اردو

urdu

ETV Bharat / state

نوجوان کی ہلاکت کے خلاف احتجاج - پٹن کے چینہ بل علاقے

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے سمبل علاقے میں مقامی لوگوں نے نوجوان کی ہلاکت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

نوجوان کی ہلاکت کے خلاف احتجاج

By

Published : May 16, 2019, 5:29 PM IST

واضح رہے کہ حالیہ دنوں ضلع بانڈی پورہ میں 3 سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کے خلاف پوری وادی میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

نوجوان کی ہلاکت کے خلاف احتجاج

احتجاج کے دوران پولیس کی کارروائی میں پٹن کے چینہ بل علاقے کا ایک نوجوان زخمی ہوا تھا۔ ارشد حسین نامی نوجوان شدید زخمی ہوگیا تھا اور بدھ کی دیر شام زخموں کی تاب نہ لا کر ارشد حسین نے سرینگر کے ہسپتال میں دم توڈ دیا۔

اسی ضمن میں نوگام سمبل سوناواری میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور علاقے میں دوکانیں، اسکول اور تجارتی سرگرمیاں بھی بند رہی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details