اردو

urdu

ETV Bharat / state

کرگل میں پیرامیڈیکل اسٹاف کا احتجاج - بنیادی سہولیات کے فقدان

لداخ میں کووڈ 19 پھیلنے کے باوجود ڈسٹرکٹ ہسپتال کرگل کے پیرامیڈیکل عملے نے بنیادی سہولیات کے فقدان کے خلاف احتجاج کیا۔

کرگل میں پیرامیڈیکل اسٹاف کے خلاف احتجاج کیا
کرگل میں پیرامیڈیکل اسٹاف کے خلاف احتجاج کیا

By

Published : Mar 18, 2020, 4:38 PM IST

مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ ماسک، گلووز اور سینیٹائزرز جیسی بنیادی سہولیات فراہم کریں۔

کرگل میں پیرامیڈیکل اسٹاف کے خلاف احتجاج کیا

مظاہرین نے الزام عائد کیا کہ چیف میڈیکل آفیسر، ضلع انتظامیہ اور یو ٹی انتظامیہ بنیادی ضروریات کی فراہمی میں ناکام ہو چکے ہیں۔

بعد ازاں ضلع انتظامیہ نے ڈسٹرکٹ ہسپتال کرگل کے عملے کو جلد از جلد بنیادی سہولیات دینے کی یقین دہانی کرائی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details