پلوامہ:جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں واقع گرلز کالج کے طالبات نے آج پیمبر اسلامﷺ کے خلاف نازیبا تبصرہ کرنے والی بی جے پی کی سابق ترجمان نوپور شرما اور نوین جندل کے خلاف پُرامن احتجاج کیا اور حکومت ہند سے نوپور شرما پر کارروائی کا مطالبہ کیا۔ Protest Against Naupur Sharma
Protest Against Naupur Sharma: پلوامہ میں نوپور شرما کے خلاف طالبات کا احتجاج - Demand for action against Nopur Sharma
پیمبرﷺ اسلام کے خلاف نازیبا تبصرہ کرنے والی بی جے پی کی سابق ترجمان نپرشرما اور نوین جندل کے خلاف ضلع پلوامہ کی خواتین کالج کی طالبات نے پُرامن احتجاج کیا۔ Protest Against Naupur Sharma
پلوامہ میں نوپور شرما کے خلاف احتجاج
اس موقع پر ایک طلب علم نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'ہمارا وجود پیمبر اسلام ﷺ سے ہے اور ہم ان کے خلاف نازیبا تبصرہ کرنے والے کو ہرگز برداشت نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم مرکزی حکومت سے اپیل کرتے ہیں کہ نوپرر شرما کو سزا دی جائے تاکہ آئندہ کوئی بھی اس طرح کا توہین آمیز تبصرہ کرنے کی ہمت نہ کر سکے۔
TAGGED:
پلوامہ میں طالبات کا احتجاج