اردو

urdu

ETV Bharat / state

اضافی بلوں کے خلاف احتجاج - محکمہ بجلی کے خلاف نعرے بازی

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں عوام نے بجلی کی اضافی بلوں کے خلاف احتجاج کیا۔

اضافی بلوں کے خلاف احتجاج
اضافی بلوں کے خلاف احتجاج

By

Published : Jan 18, 2020, 8:00 PM IST

مظاہرین نے محکمہ بجلی کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ محکمہ، بجلی کم استعمال کرنے کے باوجود بھی صارفین سے بھاری رقومات حاصل کر رہا ہے۔

اضافی بلوں کے خلاف احتجاج

احتجاجی افراد کا کہنا تھا کہ اس سے قبل ہی وادی کی عوام بجلی کی سپلائی کی وجہ سے پریشان تھی اسکے باوجود بھی محکمہ کی طرف سے اضافی بل اجراء کرنا بلا جواز ہے۔

احتجاجی افراد نے ڈی سی اننت ناگ و بجلی کے اعلی حکام سے فوری توجہ کا مطالبہ کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details