اردو

urdu

ETV Bharat / state

منشیات کے خلاف پروگرام کا انعقاد - شفیع سوپوری

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور میں منشیات کے خلاف ایک پروگرام ( ڈرگ فری کشمیر ) کا انعقاد کیا گیا۔

منشیات کے خلاف پروگرام کا انعقاد
منشیات کے خلاف پروگرام کا انعقاد

By

Published : Feb 24, 2020, 9:42 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 9:13 AM IST

اس پروگرام کا مقصد نوجوانوں کو منشیات سے دور رہنے کے لیے تھا۔

منشیات کے خلاف پروگرام کا انعقاد

پروگرام میں بچوں اور ابھرتے کلاکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔

سوپور کے مشہور فن کار شفیع سوپوری نے پروگرام کے دوران اپنے فن کا مظاہرہ کیا اور نوجوانوں نے اس کی سراہنا کی۔

اس موقع پر سوپور پولیس کے ڈی ایس پی راجہ ماجد نے کہا کہ 'منشیات ایک بہت بڑی بدعت ہے اور ہم پوری کوشس کرتے ہیں کہ نوجوانوں کو اس بری عادت سے بچایا جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم پوری کوشش کرتے ہیں جو لوگ منشیات کا کاروبار کرتے ہیں ان کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کریں گے تاکہ دوسرے لوگوں کے لیے عبرت کا سبب بنے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 9:13 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details